پاکستانی باڈی بلڈر نے بھارتی تن ساز کو پیچھے چھوڑ کر گولڈمیڈل جیت لیا

Sep 04, 2022 | 00:13:AM
بشکک، آئی ایف بی بی ایشین چیمپئن شپ، پاکستانی باڈی بلڈر، فداحسین، گولڈ میڈل، نام کرلیا،
کیپشن: فدا حسین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بشکک میں ہونے والی آئی ایف بی بی ایشین چیمپئن شپ میں پاکستانی باڈی بلڈر فدا حسین گولڈمیڈل اپنے نام کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایف بی بی ایشین چیمپئن شپ میں پاکستانی باڈی بلڈر فدا حسین نے تاریخ رقم کردی،فدا حسین نے مسٹر ایشیا کا ٹائٹل جیت لیا،فدا حسین نے 90 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔
فدا حسین ایلیٹ پروکارڈ جیتنے والے پاکستانی باڈی بلڈر بن گئے ،پاکستانی باڈی بلڈر نے بھارتی تن ساز کو پیچھے چھوڑ دیا۔
واضح رہے کہ فدا حسین نے مینز کیٹیگری میں سلور میڈل بھی حاصل کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سیلاب متاثرین کیلئے6 ممالک 30طیارے امداد بھیج چکے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ