یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ۔۔محنتی باپ کو دیکھ کر  آپ کے آنسو نکل آئیں گے

Sep 04, 2021 | 21:51:PM
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ۔۔محنتی باپ کو دیکھ کر  آپ کے آنسو نکل آئیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) باپ کی خدمت میں عظمت ہے ۔ماں کا رتبہ بہت اہم ہے لیکن اولاد کیلئے باپ کی خدمات کو کسی بھی طرح نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔۔ اگر کسی نے باپ کی قربانی ، ہمت اور محنت کی اعلیٰ مثال دیکھنی ہوتو وہ ضرور  خیبرپختونخوا کے ایک مزدور کی وائرل ہونے والی ویڈیو دیکھے۔

ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ عمررسیدہ باہمت مآدمی منوں وزنی لکڑی کا شتہیر اٹھائے ہوئے  کام کر رہا ہے۔ اس ویڈیو سے پتہ چلتا ہے کہ کسی بھی باپ کا اپنے بچوں کی خاطر روزی کمانا کتنا جان جوکھوں کا کام ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر متعدد لوگوں کی آنکھوں میں آنسو  آ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: تیرا کیا بنے گا کالیا۔۔ طالبان کا خوف۔۔ ہندوستانی فلم مارکیٹ کو بڑا دھچکا