حکومت کی3 سال کی کارکردگی صرف مال بناؤ ہے: مریم اورنگزیب

Sep 04, 2021 | 10:32:AM
 حکومت کی3 سال کی کارکردگی صرف مال بناؤ ہے: مریم اورنگزیب
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مسلم لیگ ن  کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کی3 سال کی کارکردگی صرف مال بناؤ ہے، ایکسپائر اسٹنٹس لگائے جا رہے ہیں۔

 مریم اورنگزیب نے کہا کہ  کورونا فنڈ میں عمران خان نے 1200 ارب اور عثمان بزدار نے 15 ارب کی دیہاڑی لگائی، 500 ارب کی دوا کھا گئے۔ پنجاب میں کورونا فنڈ میں گڑ بڑ پر عمران خان اور عثمان بزدار سے  فوری مستعفی ہو جائیں،غریبوں کے حق پر ڈاکا ڈالنے والے رعائت کے مستحق نہیں،مخالفین کی تمام سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیںشہر قائد  میں رات بھر بارش ہوتی رہی۔۔ سڑکیں تالاب