موسم میں بڑی تبدیلی، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

Oct 04, 2023 | 21:16:PM
موسم میں بڑی تبدیلی، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی)محکمہ موسمیات کے مطابق   ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم گلگت بلتستان  میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ  بارش   ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں  موسم خشک رہے گا ،جبکہ پنجاب کے جنوبی اضلاع میں  دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا اور  جنوبی اضلاع  میں دن کے دوران موسم گرم رہے گا ،ایسے ہی  سندھ کے بیشتر اضلاع  میں موسم  خشک اور دن کے دوران گرم  رہے گا ،جبکہ  کشمیر اور  گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی،خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی