الیکشن مہم،استحکام پاکستان پارٹی کا ملک بھر میں جلسے منعقد کرنے کا فیصلہ

Oct 04, 2023 | 12:20:PM
الیکشن مہم،استحکام پاکستان پارٹی کا ملک بھر میں جلسے منعقد کرنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی)استحکام پاکستان پارٹی بھی میدان میں اترنے کو تیار،استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن مہم شروع کا معاملہ،آئی پی پی نے ملک بھر میں جلسوں اور کنونشن منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق  استحکام پاکستان پارٹی قیادت نے رہنماؤں کو شیڈول فائنل کرنے کی ہدایت کر دی ،استحکام پاکستان پارٹی الیکشن کے سلسلے میں پہلے مرحلے میں سیالکوٹ، لاہور، جھنگ، قصور اور سرگودھا میں کنونشن منعقد کریں گی ۔

استحکام پاکستان پارٹی کے جلسوں اور کنونشن کے موقع سیاسی رہنماؤں شمولیت اختیار کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: فیصل واوڈا نے نواز شریف کو  بڑا مشورہ دیدیا