اداکارہ متھیرا سوشل میڈیا پر زیر گردش نازیبا ویڈیوز پر بول پڑیں 

Oct 04, 2021 | 20:07:PM
نازیبا ویڈیوز، جعلی، ایڈٹ شدہ
کیپشن: اداکارہ متھیرا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ متھیرا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی نازیبا ویڈیوزپر بول پڑیں۔
انسٹاگرام سٹوری پر متھیرا نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ان سے منسوب نازیبا ویڈیوز جعلی اور ایڈٹ شدہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بعض ویڈیوز گردش کررہی ہیں جن میں ان کا چہرہ ایڈیٹنگ سافٹ ویئر کے ذریعے لگایا گیا۔متھیرا نے کہا کہ جس نے بھی یہ حرکت کی ہے اس کو سزا ضرور ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ یاسرہ رضوی کی زنجیروں میں جھکڑے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل