نوجوان کی ایسی پیاری موت۔۔ ویڈیو وائرل، لاکھوں لائکس

Oct 04, 2021 | 09:20:AM
مصری ،نوجوان ،نماز، پڑھ
کیپشن: مصری نوجوان نماز پڑھ رہا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) ہر انسان نے اس دنیا سے آخر کار اک دن رخصت  ہونا ہے لیکن اگر اسکی موت اللہ تعالی کو یاد کرتے اور اسکے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے چلی جائے تو اس سے خوبصورت اور پیاری بات اور کوئی نہیں ہو سکتی۔ اس طرح کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان کی نماز پڑھنے کے دوران جان چلی جاتی ہے۔ اس ویڈیو کو لاکھوں لوگوں نے لائکس کیا ہے۔

العریبہ اردو کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مصری نوجوان مسجد میں نماز پڑھ رہا ہے کہ اس دوران اس کی موت ہو جاتی ہے۔ یاد اللہ میں ایک اگر جان چلی جائے تو  اس سے افضل موت کوئی اور نہیں ہو سکتی ۔ ہر مسلمان کی آرزو ہوتی ہے کہ اس کا خاتمہ ایمان پر ہو ۔ 

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے او رلوگ اس کو بڑی تعداد میں شئیر بھی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا سے مزید 27اموات،3407 مریضوں کی حالت تشویشناک