کورونا سے مزید 27اموات،3407 مریضوں کی حالت تشویشناک 

Oct 04, 2021 | 08:16:AM
کورونا ، ملک ، اعداد و شمار
کیپشن: کورونا مریض
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 27افراد جاں بحق ہوگئے۔1 ہزار490نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 2.84فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق  پنجاب میں  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں52ہزار415افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،1 ہزار 490 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے،  جبکہ ہسپتالوں میں داخل 3 ہزار407مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا