غزہ میں امن معاہدے پر عملدرآمد کی کوششیں جاری ہیں:اسحاق ڈار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ غزہ میں امن معاہدے پر عملدرآمد کی کوششیں جاری ہیں، امریکی صدر ٹرمپ کی موجودگی میں غزہ امن معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔
اسلام آباد میں گوگل کروم بک اسمبلی لائن کی افتتاحی تقریب سےنائب وزیراعظم ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں انسانیت کو بچانے کیلئے بھرپور کوششیں کرنا ہوں گی، اسلام ایک امن پسند دین ہے، پاکستان ،دیگر اسلامی ممالک میں غزہ میں امن کیلئے خلوص نیت سے کوششیں کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: متعددافراد زخمی،وکلا کمروں سے باہر، سپریم کورٹ سے افسوسناک خبر آ گئی