کراچی ؛شمالی مضافاتی علاقوں میں اچانک بادل برس پڑے 

Nov 04, 2023 | 18:26:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی کے شمالی مضافاتی علاقوں میں اچانک بادل برس پڑے ۔
تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں بحریہ ٹاﺅن ، کاٹھور سمیت ایم نائن کے اطراف کے علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی،سرجانی ، نارتھ کراچی میں بھی گھنے بادل اور بوندا باندی ہوئی،بحریہ ٹاو¿ن میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی ۔
شہر کے شمالی مضافاتی علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،سکیم33 میں بوندا باندی ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بارش کی پھر انٹری؛ ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت کس کو برتری ؟میچ شروع نہ ہوا تو کون میچ جیت جائیگا؟ بڑی خبر آگئی