سپریم کورٹ بار کی نو منتخب اور سبکدوش ہونے والی باڈی کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات 

Nov 04, 2022 | 18:02:PM
 سپریم کورٹ بار کی نو منتخب اور سبکدوش ہونے والی باڈی کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سپریم کورٹ بار کی نو منتخب اور سبکدوش ہونے والی باڈی نے چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال ے ملاقات کی۔  سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے نو منتخب باڈی کو مبارکباد پیش کی اور سبکدوش ہونے والی سپریم کورٹ بار کی باڈی کی خدمات کو بھی سراہا۔اعلامیہ کے مطابق نو منتخب باڈی کیلئے چیف جسٹس پاکستان نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔