رائے ونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا آج دوسرا روز

Nov 04, 2022 | 00:31:AM
 رائے ونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا آج دوسرا روز
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) رائے ونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا آج دوسرا روز ہے تاہم فجر کی نماز کے بعد درس و بیان کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا۔ ملک بھر سے مندوبین کی بڑی تعداد اجتماع میں شریک ہیں اور تبلیغی اجتماع کی سرگرمیاں عشاءکی نماز تک تسلسل سے جاری رہیں گی۔ تین روزہ اجتماع اتوار کی صبح فجر کے بعد دعا کے ساتھ اختتام پزیر ہوگا۔