ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔ آسٹریلیا  کا ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

Nov 04, 2021 | 15:57:PM
آسٹریلیا کا پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
کیپشن: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 1 کے میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے،جبکہ دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز اور سری لنکا  آمنے سامنے ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق گروپ ون ہی سے سیمی فائنل تک رسائی کی امید لیے ایک اور ٹیم آسٹریلیا آج بنگلا دیش سے مقابلہ کرے گی۔ یاد رہے کہ آسٹریلیا کے تین میچز کے بعد 4 پوائنٹس ہیں، جبکہ بنگلا دیش کو تمام چاروں میچز میں شکست ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ آج ہونے والے دوسرے میچ میں دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز  اور سری لنکا مدمقابل ہوں گی۔ 

یہ بھی پڑھیں:    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔خواب اس وقت تک جگائے رکھیں جب تک پورے نہ ہو جائیں