نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

Nov 04, 2021 | 09:31:AM
پنجاب، فتح جنگ ، پولیس ،فائرنگ
کیپشن: فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)پنجاب کے علاقے فتح جنگ میں  نامعلوم افراد کی پولیس اہلکاروں پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں اہلکار عاصم اسحاق شہید ہوگیا، شہید اہلکار پولیس چوکی پر تعینات تھا،فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگئے، پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔

یہ بھی پڑھیںدلہا دلہن کا زبردست  ڈانس۔۔ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی