پاسپورٹ اور امیگریشن کے لیے جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے پرغور

May 04, 2026 | 22:58:PM
پاسپورٹ اور امیگریشن کے لیے جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے پرغور
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات پر  پاسپورٹ اور امیگریشن کے لیے جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے پرغور شروع کر دیا گیا ہے۔

پاسپورٹ اور امیگریشن سسٹم کی ڈیجیٹلائزیشن پر بریفننگ کے دوران ڈی جی امیگریشن محمد علی رندھاوا کا وژن عملی شکل اختیار کر رہا ہے، پاسپورٹ ٹریکنگ سسٹم متعارف کرائے جانے سے شہری گھر بیٹھے معلومات حاصل کر سکیں گے۔

عوامی شکایات کے فوری حل کے لیے چیٹ بوٹ سروس پر بریفننگ دی جائے گی ، چیٹ بوٹ اور کال سینٹر کے ذریعے شہریوں کو فوری رہنمائی فراہم کی جائے گی جبکہ جدید نظام سے شفافیت اور کارکردگی میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں :انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی