انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو گیا

May 04, 2023 | 16:41:PM
انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی سی کمی آئی ہے، ڈالر مزید 6 پیسے سستا ہو گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کی معمولی کمی ہوئی، انٹربینک میں امریکی ڈالر 283 روپے 88 پیسے سے کم ہوکر  283 روپے 82 پیسے پر بند ہوا۔

مزید پڑھیں: موبائل فونز اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی 31 مارچ کو ازخود ختم ہوگئی، ایف بی آر

دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل کی وجہ سے روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا رجحان  دیکھا جارہا ہے۔