مسجد الحرام: پہلی بار خواتین رضاکار وں کی تعیناتی

May 04, 2021 | 12:03:PM
مسجد الحرام میں خواتین رضا کار تعینات
کیپشن: مسجد الحرام میں خواتین رضا کار تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)سعودی حکومت نے پہلی بار مسجد الحرام میں خواتین رضاکاروں کو تعینات کردیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام کے بعد مسجد نبویؐ کی حفاظت کے لیے بھی درجنوں کی تعداد میں خواتین سکیورٹی افسران تعینات کردی گئیں۔

113 خواتین افسران پر مشتمل خصوصی دستہ 6 ماہ قبل تیار کیا گیا تھا۔اس کے علاوہ پہلی بار مسجد الحرام میں خواتین رضاکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:    بھارت میں بابری مسجد کی طرح ایک اور تاریخی مسجد کو گرانے کی مہم