چینی کی قیمت میں 10 روپے کلو تک اضافہ

Mar 04, 2025 | 10:23:AM
چینی کی قیمت میں 10 روپے کلو تک اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، فی کلو قیمت دس روپے تک بڑھ گئی۔

 مارکیٹ ذرائع  کے مطابق  تین دن میں چینی دس روپے کلو تک مزید مہنگی ہو گئی ہے۔

پرچون مارکیٹ میں اکثر دکانوں پر چینی 165 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے، بعض مقامات پر چینی 170 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔

تھوک مارکیٹ میں چینی کی قیمت 160 روپے کلو تک ہے، چینی کا پچاس کلو کا تھیلا شوگر ملز سے ساڑھے سات ہزار میں مل رہاہے۔

مزید پڑھیں:رمضان المبارک میں تسبیح، ٹوپی اور جائے نماز کی مانگ میں نمایاں اضافہ