دیربالا،گلیشر گرنے سے دیر چترال روڈ مکمل طور پر بند 

Mar 04, 2024 | 18:03:PM
دیربالا،گلیشر گرنے سے دیر چترال روڈ مکمل طور پر بند 
کیپشن: گلیشئر گرنے سے روڈ بند ہے، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)دیربالا میں گلیشئرگرنے سے دیر چترال روڈ مکمل طور پر بند ہو گیا،اپر چترال اورلوئر چترال کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا،انتظامیہ سڑک کو کلیئر کرنے میں مصروف ہے۔
گلیشئر گرنے کے بعد لواری چترال روڈ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بندکر دیا گیا،سیاحوں اور مسافروں کو پشاور اور چترال جانے سے تاحکم ثانی روک دیا گیا،ڈی سی دیر بالا کاکہنا ہے کہ جب تک سڑک کلیئر نہیں ہوجاتی مسافر اور سیاح احتیاط کریں۔

یہ بھی پڑھیں: مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا معاملہ  الیکشن کمیشن  نے  سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا