لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نئے چیئرمین نیب تعینات

Mar 04, 2023 | 20:46:PM
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نئے چیئرمین نیب تعینات
کیپشن: نیب لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نئے چیرمین نیب تعینات ہو گئے۔
وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے نام کی منظوری دیدی،لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد کو چیئرمین نیب لگانے کی سمری منظور کرلی گئی،وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سے سمری کی منظوری لی گئی،وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کے بعد تعیناتی کی منظوری دی۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کا شہباز شریف کی بریت کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع