محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال 

Jun 04, 2025 | 09:58:AM
محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی سربراہ جے یو آئی کی رہائش گاہ پہنچے اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی کے بعد خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔

  یہ بھی پڑھیں:فیصل آباد سے افسوسناک خبر آگئی

محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔