سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپے کمی 

Jul 04, 2025 | 17:54:PM
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپے کمی 
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے آخری روز عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر کمی سے 3335 ڈالر فی اونس پر آگیا۔ 

ایک تولہ سونا 1500 روپے کمی سے 3 لاکھ 55 ہزار 500 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونا 1286 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 4 ہزار 783 روپے کا ہوگیا۔

ایک تولہ چاندی کی قیمت 3871 روپے پر ہی برقرارہے۔

یہ بھی پڑھیں:سوات کے بعد دریا نیلم سے بھی افسوسناک خبر آ گئی