آئی ایم ایف پروگرام ملتوی ہونے کی خبریں، مفتاح اسماعیل کی تردید

Jul 04, 2022 | 18:10:PM
آئی ایم ایف پروگرام، ملتوی، خبروں، وزیر خزانہ، مفتاح اسماعیل ، بول پڑے
کیپشن: مفتاح اسماعیل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آئی ایم ایف پروگرام ملتوی ہونے کی خبروں پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بھی کھل کر بول پڑے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف پروگرام ملتوی ہونے کی تردید کردی۔وزیر خزانہ کا کہناتھا کہ آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک ہے ،پروگرام ملتوی یا تاخیر کا شکار ہونے میں کوئی صداقت نہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: بڑی خوشخبری،حمزہ شہباز کا عوام کو مفت بجلی دینے کااعلان