حساس ادارے کے شہید افسران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Jan 04, 2023 | 20:43:PM
حساس ادارے کے شہید افسران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
کیپشن: شہید افسران
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ڈائریکٹر نوید صادق شہید، انسپکٹر ناصر عباس شہید کی نماز جنازہ ملتان،  خانیوال اور لاہور میں ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں سول ملٹری حکام اور شہداء کے لواحقین نےشرکت کی۔

گذشتہ روز خانیوال میں فرض کی ادائیگی کے دوران ڈائریکٹر نوید صادق اور انسپکٹر ناصر عباس فائرنگ سے  شہید ہوئے تھے۔