گلوکارہ آئمہ بیگ کےٹھمکے،ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

Jan 04, 2023 | 20:07:PM
گلوکارہ آئمہ بیگ کےٹھمکے،ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
کیپشن: آئمہ بیگ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گلوکارہ آئمہ بیگ کی ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سےوائرل ہو گئی،ویڈیو میں  دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکارہ مختلف گانوں پر ڈانس کرتی ہیں اور  شادی کی تقریب سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔

ویڈیو میں آئمہ بیگ نے خوبصورت رنگ کا شرارا پہنا ہوا ہے اور وہ اپنے ڈانس مووز سے بہن کی شادی کو چار چاند لگا رہی ہیں،آئمہ بیگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل دیکھنے کو ملے ۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

کسی نے ان کی خوب تعریف کی تو کسی کو ان کا ڈانس پر تنقید کا نشانہ بنایا۔