خدا کیلئے مجھے ایران سے بچالو! ٹرمپ نے پاکستان کو درخواست کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) بڑا اعلان ہوا ہے کہ ایران اور امریکہ اب ایک دوسرے کیساتھ مذاکرات کریں گے، اسے اعلان نہیں بلکہ کسی متکبر کے دم توڑتے ہوئے غرور کی آہ کہیے کہ امریکہ بڑے ہی تکبر کیساتھ ایران سے جنگ کیلئے میدان میں اترا تھا، مگر اب اچانک ایسا کیا ہوگیا ہے کہ اب وہ بڑی شرمساری سے ایران کیساتھ مذاکرات کیلئے پاکستان کی مدد چاہ رہا ہے؟
یہ مذاکرات کس سطح پر ہوں گے؟ کیا اعلیٰ قیادت براہِ راست شامل ہوگی یا پسِ پردہ سفارتی چینلز کے ذریعے بات چیت کی جائے گی؟
ان مذاکرات کا پاکستان، مسلم دنیا اور خطے کی سیاست پر کیا اثر پڑے گا؟ ان تمام اہم سوالات پر سینئر صحافی سلیم بخاری نے 24 نیوز کے ڈیجیٹل یوٹیوب چینل پر سجاد پیرزادہ کے ساتھ گفتگو میں تفصیل سے اظہار خیال کیا ہے، قارئین کی آسانی کیلئے لنک یہاں بھی شیئر کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے قومی ادارہ صحت بورڈ ارکان کی تقرری کے لیے کمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے