عمر ایوب اور شبلی فراز کو ایک بار پھر توہین عدالت کا نوٹس جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عزادار حسین)فیصل آباد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عمر ایوب اور شبلی فراز کو ایک بار پھر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 27 فروری کےلئےنوٹس جاری کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سہیل آفریدی کا کُرم متاثرین کیلئے امدادی رقم دگنی کرنے کا اعلان
عمر ایوب اور شبلی فراز کے خلاف نازیبا الفاظ ٹویٹ کرنے کا الزام تھا۔