تونسہ شریف میں سکول کی دیوار گرگئی،تین بچے زخمی

Feb 04, 2026 | 11:46:AM
تونسہ شریف میں سکول کی دیوار گرگئی،تین بچے زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( اقبال صادق)تونسہ شریف میں مکوَل کلاں روڈ جھوک صادق پر سکول کی دیوار گرگئی ۔
دیوارگرنے کے نتیجے میں تین بچے زخمی ہو گئے،ایک زخمی بچے کو اہلِ خانہ اپنی گاڑی میں لے گئے جبکہ دو زخمی بچوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دے دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:جنرل ہسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی

ریسکیوذرائع کے مطابق سکول کی دیوارپرانی تھی جوگرگئی جس کے نتیجے میں تین بچے زخمی ہو گئے۔