جنرل ہسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی

Feb 04, 2026 | 10:59:AM
جنرل ہسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری )جنرل ہسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی۔

 تفصیلات کے مطابق جنرل ہسپتال سے افسوسناک  خبر سامنے آئی ہے جہاں  او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی۔

 25 سالہ عائشہ ولد محمد نواز کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے،متاثرہ لڑکی میڈیکل یونٹ 2 میں زیرِ علاج تھی۔

یہ بھی پڑھیں:’’پاکستان کو راضی کریں‘‘آئی سی سی  نے کونسی شخصیت کو ذمہ داری سونپی؟

  متاثرہ لڑکی علاج کے لیے سرجیکل ایمرجنسی منتقل کر دیا گیا۔

 پولیس کے مطابق ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے چھلانگ لگائی ،حالت خطرے سے باہر ہے۔