پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان، 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پر بحال

Feb 04, 2026 | 10:21:AM
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان، 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پر بحال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال ہو گیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

100 انڈیکس 700 سے زائد پوائنٹس ا ضافے کے ساتھ 1 لاکھ 87 ہزار 734پوائنٹس کی حد پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاک بھارت ٹیمیں  ایک بار پھر ٹکرانے کو تیار،تاریخ سامنے آگئی

تاہم کاروباری روز کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار 900 پر بند ہوا تھا۔