چمن: لیویز تھانے پر دہشتگردوں کا دستی بم سے حملہ
کیپشن: سکیورٹی فورسز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)چمن کے علاقے لیول کراس کے قریب لیویز تھانے پر دستی بم سے حملے میں 3 لیویز اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق چمن کے علاقے لیول کراس کے قریب لیویز تھانے پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے، حملے میں 3 لیویز اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے ،لیویز ذرائع کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
چمن/روغانی روڈ لیویز چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ متعدد لیویز اہلکار زخمی pic.twitter.com/qDFXWbpqoN
— Matiullah Mati (@Matiullah__Mati) February 4, 2022
یہ بھی پڑھیں: وزیر تعلیم شفقت محمود کا ایک اور اہم بیان