دوران ڈلیوری معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم اللہ تعالیٰ کو پیاری ہو گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)معروف ٹاک ٹاکر پیاری مریم بچے کی پیدائش کے دوران انتقال کر گئیں۔
مریم کے انسٹاگرام سے شئیر کی گئی اسٹوری میں ان کے انتقال کی خبر دی گئی ہے۔
انسٹا اسٹوری میں کہا گیا ہےکہ پیاری مریم اللہ کو پیاری ہو گئیں ہیں۔
اسٹوری میں مریم کے لیے دعا مغفرت کی بھی درخواست کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سر بڑا اور ہیلمٹ چھوٹا، شہری کا پنجاب پولیس کے سامنے انوکھا مقدمہ، ویڈیو وائرل