کراچی: فائرنگ کا واقعہ، علامہ جواد حیدر زیدی زخمی

Dec 04, 2023 | 20:07:PM
کراچی، فائرنگ کا واقعہ، علامہ جواد حیدر زیدی زخمی
کیپشن: علامہ جواد حیدر زیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) شہر قائد کے علاقے جعفر طیار میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں علامہ جواد حیدر زیدی زخمی ہوگئے۔

مجلس وحدت مسلمین کے نمائندہ کی جانب سے اس واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے اور ملوث ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی, اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

اطلاعات کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔