نیٹ فلکس صارفین کے لئے انتہائی اہم خبر

Dec 04, 2022 | 12:54:PM
فائل فوٹو
کیپشن: نیٹ فلکس صارفین کے لئے انتہائی اہم خبر
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس صارفین کے لئے انتہائی اہم خبر سامنے آگئی۔نیٹ فلکس نے  اپنے موبائل گیمز پورٹ فولیو میں 7 نئی گیمز کا اضافہ کردیا ہے۔

نیٹ فلکس اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے لیے اپنے موبائل ایپ پر گیمز پورٹ فولیو کو مسلسل بڑھا رہا ہے، جس کے لیے نیٹ فلکس نے گیمنگ کیٹلاگ میں سات نئی گیمز کے اضافے کیے ہیں۔

 یاد رہے کہ نیٹ فلکس ایپ پر تمام گیمز صارفین کے کھیلنے کے لیے مفت ہیں اور ان میں اشتہارات بھی نہیں ہوتے۔