بیٹا ہریتھک کی طر ح دھو م مچادےگا، سیف علی کا دعویٰ

Dec 04, 2020 | 00:37:AM
بیٹا ہریتھک کی طر ح دھو م مچادےگا، سیف علی کا دعویٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارتی اداکار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا ابراہیم علی فلموں میں ہریتھک روشن کی طرح انٹری دے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ابراہیم علی ابھی اپنی شخصیت بنانے پر توجہ دے رہے ہیں تاہم ابراہیم کا اب بھی مجھ سے موازنہ کیا جاتا ہے، جس کی ابھی تربیت چل رہی ہے۔
تفصیلات کے مطا بق ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا ہریتھک کی طرح دھماکہ دا رانٹری دے گا، تاہم مجھے امید ہے کہ وہ جب بھی بالی ووڈ میں انٹری دے گا، ہریتھک روشن کی طرح اسکرین پر بڑا دھماکا ہوگا۔یاد رہے کہ سیف علی خا ن کے وا لد نواب پٹو ڈی نے اپنے دور کی مشہور اداکارہ شر میلاٹیگور سے شادی کی تھی۔شر میلا ٹیگور کی بالی ووڈ میں ادا کار را جیش کھنہ کے ساتھ جو ڑی کو فلم بین بہت پسند کیا کر تے تھے۔