فخر زمان زخمی، دورہ ویسٹ انڈیز سے آؤٹ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان دورہ ویسٹ انڈیز سے آوٹ ہوگئے۔
رپوٹس کے مطابق فخر زمان ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے سیریز میں مزید حصہ نہیں لے پائیں گے۔
پاکستانی بیٹر دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے 19ویں اوور میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔
انجری کے باعث وہ دورہ ویسٹ انڈیز سے آؤٹ ہوگئے ہیں۔
فخر زمان آج شام کو فوری وطن واپس آکر این سی اے میں ری ہیب کریں گے۔
مزید پڑھیں:آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم ڈبلن پہنچ گئی