پنجاب بار کونسل کا 6 اپریل کو تعطیل کا اعلان 

Apr 04, 2026 | 22:32:PM
پنجاب بار کونسل کا 6 اپریل کو تعطیل کا اعلان 
کیپشن: پنجاب بار کونسل،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) پنجاب بار کونسل نے 6 اپریل بروز پیر تعطیل کا اعلان کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایندھن کی بچت اور سفری اخراجات کم کرنے کے لیے تعطیل کا اعلان کیا گیا۔وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی کی منظوری سے فیصلہ ہوا۔6 اپریل کو پنجاب بار کونسل کا دفتر بند رہے گا۔

 یہ بھی پڑھیں:5 اور 6 اپریل کو سرکاری تعطیلات کا اعلان