مرغی کی قیمت میں فی کلو35 روپے کا اضافہ

Apr 04, 2026 | 12:19:PM
مرغی کی قیمت میں فی کلو35 روپے کا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے پشاور میں مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے،ایک دن میں نرخوں میں 35 روپے کلو کا اضافہ ہو گیا۔

پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے سے مرغی کی قمیت میں ایک دن میں 35 روپےکا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد مرغی کی قیمت 490 روپے کلو ہوگئی۔

 یہ بھی پڑھیں:پینلٹی سے پہلے ’’بسم اللہ‘‘ رونالڈو کی ویڈیو سوشل میڈیا  پر چھا گئی

گزشتہ روزمرغی کی فی کلو نرخ 455 روپے تھے،مرغی گوشت کی قیمت بھی 780 روپے تک پہنچ گئے۔