جویریہ عباسی کی ساڑھی میں بال باسکٹ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Sep 03, 2021 | 19:42:PM
جویریہ عباسی کی ساڑھی میں بال باسکٹ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ٹی وی اداکارہ جویریہ عباسی نے ساڑھی میں بال باسکٹ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ۔
ٹی وی اداکارہ جویریہ عباسی سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں اور اپنی نئی نئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں،جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کی موت کیسے ہوئی ۔۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پرآ گئی

جویریہ عباسی نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے خوبصورت ساڑھی پہن رکھی ہے، جس کے کیپشن میں لکھا ہے انسان کو کوشش کبھی ترک نہیں کرنی چاہئے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بال کو باسکٹ کرنے کی کوشش کرتی ہیںلیکن ناکام رہتی ہیں ،جس پر اداکارہ نے کہا کہ کوشش کبھی ترک نہیں کرنی چاہئے۔
جویرہ عباسی کی ویڈیو کو ابتک ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں اور ان کی خوب پذیرائی ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہناز گل سدھارتھ شکلا سے شادی کرنا چاہتی تھی، بڑا انکشاف۔۔ دونوں کی آخری ویڈیو وائرل