وزارت پیٹرولیم کی نااہلی: ملکی خزانے کو 50 کروڑ ڈالر کے نقصان کا خدشہ 

Sep 03, 2021 | 16:21:PM
وزارت پیٹرولیم کی نااہلی: ملکی خزانے کو 50 کروڑ ڈالر کے نقصان کا خدشہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)  کو اکتوبر کے ٹینڈر کے لیے ایل این جی کاسپلائر نہیں ملا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں  آج شاہ زیب خانزادہ کے میزبان کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ وزارت پیٹرولیم کی نااہلی کی وجہ سے ستمبر، اکتوبر اور  نومبر میں ملکی خزانے کو 50 کروڑ ڈالر کے نقصان کا خدشہ ہے۔

 میزبان کے مطابق ملکی خزانے کو ہونے والا یہ نقصان عوام کو مہنگی بجلی اور  مہنگی سی این جی بیچ کر پورا کرنا پڑے گا،پروگرام میں مزید بتایا گیا ہے کہ  پی ایس او کو اکتوبر کے ٹینڈر کے لیے ایل این جی کا کوئی سپلائر نہیں ملا۔

یہ بھی پڑھیں:    اداکار جوڑی طلعت اقبال اور سنبل طلعت کی صاحبزادی سارہ انتقال کر گئیں