او ڈی ایل پروگرام کے داخلے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

Oct 03, 2025 | 11:46:AM
او ڈی ایل پروگرام کے داخلے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بلال نیازی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے او ڈی ایل پروگرام کے داخلے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔
سمسٹر خزاں 2025ءکے لئےاو ڈی ایل پروگرامز میں داخلے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر مقررکردی گئی ہے،اس سے قبل دو اکتوبر او ڈی ایل پروگرامز میں داخلے جمع کرانے کی آخری تاریخ مقرر کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کو مفت ادویات کا بجٹ جاری
اوپن یونیورسٹی کے بی ایس، بی ایڈ پروگرام میں طلبا لیٹ فیس کے ساتھ 15 اکتوبر تک داخلے جمع کرا سکتے ہیں۔