مانچسٹر:یہودی عبادت گاہ کےباہرلوگوں پر گاڑی چڑھادی،2ہلاک 4 زخمی

لوگوں پرچاقو سے بھی حملہ کیا،پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا،تصویرجاری

Oct 03, 2025 | 08:21:AM
مانچسٹر:یہودی عبادت گاہ کےباہرلوگوں پر گاڑی چڑھادی،2ہلاک 4 زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ کےباہر گاڑی لوگوں پر چڑھانے کےواقعہ میں2افراد ہلاک 4 زخمی ہوگئے،پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔
پولیس کے مطابق حملہ آور نے لوگوں پر گاڑی چڑھائی اور پھر چاقو سے حملہ کیا،پولیس نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے2افرادکو گرفتارکرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت نے چینی کی مزید درآمد روکنے کا فیصلہ کرلیا
 برطانوی میڈیا نے حملہ آور کی تصویر بھی جاری کردی ہے۔