ٹرینیں ایک بار پھر التوا کا شکار 

Oct 03, 2022 | 23:49:PM
کراچی ، چلنے والی ٹرینیں، پھر التوا کا شکار ہو گئیں،
کیپشن: ٹرین (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی سے چلنے والی ٹرینیں ایک بار پھر التوا کا شکار ہو گئیں۔
ٹرین ڈرائیورز اور عملہ نے سندھ کے ٹریک کو ناقابل استعمال قرار دے دیا ، ریلوے عملے نے ڈی ایس سکھر کو اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ ٹریک پر پانی موجود ہے تخریب کاری یا ٹیکنکل خرابی کی صورت میں بڑا حادثہ ہوسکتا ہے ،ریلوے حکام نے کہاہے کہ چار اکتوبر سے بیس اکتوبر کو بکنگ نہ کی جائے ،ڈی ایس سکھر کی سفارش پر ٹکٹوں کی بکنگ روک دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت 200 روپے سے بھی کم پر لائیں گے، اسحاق ڈار