سعودی ائیر لائنز کے بزنس کلاس کرایوں میں ہوش ربا اضافہ

Oct 03, 2022 | 19:16:PM
سعودی ایئر لائنز، بزنس کلاس، کرایوں، ہوش ربا اضافہ
کیپشن: سعودی ایئر لائنز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سعودی ائیر لائنز نے بزنس کلاس کے کرایوں میں ہوش ربا اضافہ کردیا۔
لاہور سے جدہ بزنس کلاس ٹکٹ تین لاکھ سے بڑھا کر پانچ لاکھ 75 ہزار کردی،بزنس کلاس میں ٹریول کے خواہش مند شہری اضافے میں اڑھائی لاکھ اضافے پر پریشانی کا شکارہو گئے، شہریوں نے درخواست کرتے ہوئے کہاہے کہ سعودی ائیرلائنز کو بلا وجہ اچانک اضافے کے اطلاق پر نظر ثانی کرنی چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ حکومت کا بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط