معروف عالمی گلوکارہ  کا نام بھی پنڈورا پیپر میں شامل۔۔نام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

Oct 03, 2021 | 22:14:PM
معروف گلوکارہ بھی شامل
کیپشن: پنڈورا پیپر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکا کی معروف گلوکارہ شکیرا کا نام بھی پنڈورا پیپر میں نکل آیا ہے ۔ان کے نام بھی آف شور کمپنی سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی آئی جے نے پاناما لیکس کے بعد پنڈورا پیپر بھی جاری کردیا۔پنڈورا پیپر میں کئی لوگوں کی آف شور کمپنیا ں نکل آئی ہیں ۔پاکستان کے سات سو افراد کا نام بھی پنڈوراپیپرز میں شامل ہیں۔کئی غیر ملکی اہم شخصیات کے نام بھی آف شور کمپنیاں نکل آئی ہیں۔ایسے میں معروف گلوکارہ بھی کسی پیچھے نہیں رہیں اور ان کا نام بھی پنڈورا پیپر میں آیا ہے اور انکے نام بھی آف شور کمپنی نکل آئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:پنڈورا پیپرز نے دنیا بھر میں ہنگامہ کھڑا کردیا،شوکت ترین، علیم خان سمیت 700 سے زائد پاکستانی شامل