سوات  میں زلزلے کے جھٹکے۔۔

Oct 03, 2021 | 12:27:PM
زلزلہ پیما مرکز ، شد ت، افغانستان تاجکستان،خوف و ہراس
کیپشن:  سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شد ت4.7 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی زیرزمین گہرائی212کلومیٹر ریکارڈ اور اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں: کیا آج بادل برسیں گے۔۔ موسم کا حال جانیے