جسٹس عرفان سعادت نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

Nov 03, 2023 | 09:48:AM
جسٹس عرفان سعادت نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سپریم کورٹ میں جسٹس عرفان سعادت کی تقریب حلف برداری کی تقریب ہوئی،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عرفان سعادت سے حلف لیا۔

حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے تمام ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء شریک ہوئے،جسٹس عرفان سعادت سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تھے،جسٹس عرفان سعادت کی تقرری کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عرفان سعادت کو سپریم کورٹ کے جج کیلئے نامزد کیا گیا تھا۔