سیمی فائنل  میں کیا کرنا ہوگا؟؟؟شعیب اختر کا قومی ٹیم کو  اہم مشورہ  

Nov 03, 2021 | 20:03:PM
شعیب اختر اہم بیان
کیپشن: شعیب اختر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے  شعیب اختر نے قومی ٹیم کیلئےویڈیو پیغام جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا کہ پاکستان  کا میچ اگر انگلینڈ سے ہوا تو  انگلینڈ کی ٹیم مشکل میں ڈال سکتی ہے۔اپنے ٹویٹر پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ پاکستان نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ قومی ٹیم مضبوط اور مثبت سمت میں جا رہی ہے تاہم پاکستان کو اب دوسرے گروپس کی ٹیموں سے مقابلے کی تیاری شروع کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف پلاننگ کرنی چاہیے کیونکہ یہ ٹیم پاکستان کو مشکل میں ڈال سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وقار ذکا کی ویرات کوہلی کو بڑی پیشکش