ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ۔سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ۔آج بھی دو میچز

Nov 03, 2021 | 10:24:AM
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مقابلوں کا سلسلہ جاری
کیپشن: ورلڈ کپ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کےمیچز میں مختلف ٹیموں کا مقابلہ جاری ہے،عالمی ایونٹ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی جبکہ دوسرے میچ میں شکست خوردہ بھارتی ٹیم کو افغانستان کا تگڑا چیلنج درپیش ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:    ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ۔۔۔۔تنزلی کا شکار