لکی مروت :مختلف علاقوں میں طوفانی بارش،آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

May 03, 2025 | 22:54:PM
لکی مروت :مختلف علاقوں میں طوفانی بارش،آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز) لکی مروت کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، تجوڑی میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

تجوڑی علاقے کا رہائشی سیداعظم ولد سید بادشاہ  آسمانی بجلی (تندر) گرنے سے  موقع پر جان کی بازی ہا ر گیا، بعض علاقوں میں دیواریں گرنے اور کچے مکانات منہدم ہونے کی اطلاعات  ہیں۔

طوفانی ہواؤں سے شمسی کے پلانٹ بھی ٹوٹنے کی اطلاعات  بھی ہیں۔

صوبہ خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع کی ضلع لکی مروت میں بارشوں کا سلسلہ 12 مئی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں :محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کا امکان ظاہر کردیا